’غزہ پربارود کی بارش، اہالیان غزہ کے زخم 8 سال بعد بھی مندمل نہ ہوسکے‘منگل-27-دسمبر-2016فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر سنہ 2008ء کے آخر میں مسلط کی گئی جارحیت کو 8 سال گذر جانے کے باوجود مظلوم فلسطینی عوام کے زخم اب بھی تازہ ہیں۔