
پرامن ریلی پر اسرائیلی فوج کا طاقت کا استعمال، کئی فلسطینی زخمی
اتوار-24-جنوری-2021
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسافر یطا کے علاقے'خربہ التویمین' میں اسرائیلی مظالم اور یہودی آباد کاری کے خلاف نکالی گئی ایک ریلی پر صہیونی فوج نے طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی