جمعه 15/نوامبر/2024

حراست میں توسیع

گرفتار 3 کم عمر فلسطینی لڑکوں کی حراست میں 20 دن کی توسیع

بدھ کی صبح صہیونی ریاست کی عدالت نے مسجد الاقصی کے جنوب میں واقع قصبے سلوان سے القدس سے تعلق رکھنے والے 3 لڑکوں کی حراست میں توسیع کردی۔

بیت المقدس سے گرفتار فلسطینی میاں بیوی کی حراست میں توسیع

بدھ کو قابض پولیس نے القدس سے گرفتار ڈاکٹر جمال عمرو اور ان کی اہلیہ زینا کی حراست میں توسیع کردی۔

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی خاتون رکن پارلیمنٹ کی حراست میں توسیع

اسرائیل کی فوجی عدالت ’عوفر‘ کے جج نےانتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید فلسطینی خاتون رکن پارلیمنٹ خالدہ جرار کی قید میں مزید چار ماہ کی توسیع کردی ہے۔

فلسطینی اسیر کی انتظامی حراست میں مسلسل تیسری بار توسیع

قابض صہیونی حکام نے زیرحراست فلسطینی شہری منتصر شدید کی انتظامی حراست میں مسلسل تیسری بار چھ ماہ کی تجدید کی ہے۔

حاملہ فلسطینی معلمہ کے ساتھ صہیونی درندوں کی بدسلوکی

اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے 34 سالہ فلسطینی خاتون اسیرہ منال عبدالمجید الشوبکی کی مدت حراست میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کی ہے۔ دوسری جانب اسیرہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ صہیونی انتظامیہ منال کے ساتھ توہین آمیز سلوک کررہے ہیں۔ وہ حاملہ ہیں اور اس کے باوجود انہیں بار بار گرفتار کرکے بدسلوکی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

اسرائیلی عدالت سے دو فلسطینی اسیرات کی مدت حراست میں توسیع

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی عدالت نے زیر حراست دو فلسطینی خواتین کی مدت حراست میں آٹھ دن کی توسیع کی ہے۔

صہیونیوں کو بد دعائیں دینے پر فلسطینی عالم دین گرفتار

مسجد اقصیٰ کے باہر باب الاسباط کے مقام پرنمازادا کرنے کے بعد صہیونیوں کو بددعائیں دینے والے ایک فلسطینی عالم دین کو اسرائیلی پولیس نے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا ہے جسے عدالت نے تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

اسرائیلی کی نا بینا فلسطینی اسیر کی مدت حراست میں توسیع

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے نابینا فلسطینی شہری کے جسمانی ریمانڈ کے لیے اسے مزید 15 دن تک پولیس کی تحویل میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔