
"حد السیف”۔۔۔ مزاحمت کی طاقت نے صہیونی جھوٹ کا پول کھول دیا!
بدھ-10-جولائی-2019
پچھلے سال 11 نومبر کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس اداروں کی ایک خفیہ کمانڈو کارروائی میںناکامی صہیونی ریاست کےسیکیورٹی اور انٹیلی جنس اداروں کے اعصاب پرسوار ہے۔ ہرآنے والے دن اس کارروائی میں صہیونیوں کی شکستوں اور ناکامیوں کا کوئی نیا پول کھلتا اور صہیونی سیکیورٹی ادارے احساس شرمندگی میں ڈوب جاتے ہیں۔