
اڑھائی ماہ میں 8 اسرائیلی فوجیوں کی خود کشی
بدھ-11-اکتوبر-2017
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فوج میں خود کشی کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق گذشتہ اڑھائی ماہ کے دوران 8 اسرائیلی فوجیوں نے خود کشی کی۔