حباس ریان نے ہیروآنہ شہادت قبول کیجمعرات-3-نومبر-2022 حماس نے اسرائیلی قابض فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہونےوالے حباس ریان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فوجی چوکی سے اپنی گاڑی ٹکرا دینے کی ان کی کوشش کو بہادرانہ قرار دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام