
غزہ میں 15,000 حاملہ خواتین کی زندگیاں خطرے سے دوچار ہیں:انروا
جمعہ-29-نومبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 15,000 حاملہ خواتین شدید اسرائیلی حملوں کی وجہ سے غذائی قلت کے دہانے پر ہیں۔ ’ایکس‘ ” پلیٹ فارم پر اپنے اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں’انروا‘ نے غزہ میں اسرائیل […]