لبنان: حماس کی قیادت اور ترک سفیر میں اہم ملاقاتبدھ-15-جنوری-2020لبنان میں موجود اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کی قیادت نے گذشتہ روز بیروت میں متعین ترکی کے سفیر حاقان چاقیل سے ملاقات کی۔