چهارشنبه 30/آوریل/2025

حازم قاسم

غزہ کے رہائشیوں کی نقل مکانی کے حوالے سے ٹرمپ کا بیان خوش آئند ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان حازم قاسم نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کی پٹی سے کسی کو بے دخل نہ کرنے کے بیانات پٹی کے مکینوں کو بے گھر کرنے کے خیال کے حوالے سے خوش آئند پسپائی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ایک پریس بیان میں […]

قابض اسرائیل نے جنگ کے آغاز سے ہی غزہ کی بجلی منقطع کر رکھی ہے:ترجمان حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل نے اکتوبر 2023ء میں غزہ پر مسلط کی گئی جارحیت کے آغاز کے بعد سے غزہ کی پٹی کی بجلی منقطع کررکھی ہے۔ یہ بات حماس کے ترجمان حازم قاسم کے ایک بیان میں سامنے آئی ہے جو انہوں نے اسرائیل […]

ہمیں غزہ کے مستقبل کے انتظام میں دلچسپی نہیں مگر بیرونی طاقتوں کی مداخلت بھی قبول نہیں کریں گے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کے مستقبل کے لیے کسی انتظامی بندوبست کا حصہ نہیں بنے گی، لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ غزہ کا انتظام فلسطینیوں کے اتفاق رائے سے طے پائے اور غزہ کا کنٹرول فلسطینیوں کے پاس ہو۔ حماس کے […]

جنگ بندی کے دوسرے مرحلےکے مذاکرات میں ناکامی کا ذمہ دار قابض اسرائیل ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر مذاکرات کے لیے قابض اسرائیل قابض حکام کی جانب سے طے کی گئی شرائط کو غیر معقول قرار دیتے ہوئے صہیونی ریاست کو مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ حماس نے اپنے ترجمان حازم قاسم […]

جنگ بندی معاہدے کی تکمیل کے لیے ثالثوں سے رابطےجاری ہیں: ترجمان حماس

غزہ میں جنگ بندی کا عمل آگے بڑھانے کے لیے ثالث ممالک کے ساتھ رابطے

ے گھر فلسطینیوں کی واپسی جاری، اسرائیل اپنے عزائم میں ناکام ہوچکا:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے بعد بے گھر افراد کی ان کے گھروں کو واپسی صہیونی دشمن کے ناپاک عزائم کی ناکامی کا ثبوت ہے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا کہ جنگ بندی کے معاہدے کے بعد شمالی غزہ کی پٹی […]

غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں ایک ہزار سے زائد بچوں کو شہید کردیا گیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے 7 اکتوبر سے جاری وحشیانہ بربریت کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہونے والی اموات میں سب سے زیادہ بچے شہید ہوئے ہیں۔

نابلس میں بستیوں کی تعمیر جارحیت اور اراضی چوری کا تسلسل ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں ایلی یہودی بستی میں ایک ہزار مکانات کی تعمیر کے اسرائیلی اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی ننگی جارحیت اور اراضی چوری کا تسلسل قرار دیا۔

مشترکہ کنٹرول روم ‘حریت پسندوں کا انتقام’ معرکہ مل کر لڑا: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ترجمان حازم قاسم نے القسام بریگیڈز، القدس بریگیڈز اور مزاحمتی ایکشن کے تمام دھڑوں کے مشترکہ آپریشن روم کو سلام پیش کیا اور سب کی جانب سے اسرائیلی فوج کی طرف سے مسلط کی گئی جارحیت کا مل کرمقابلہ کرنے کی کارکردگی کو سراہا۔

حماس نے ایران سعودی معاہدے پر اسرائیلی غصہ مسترد کردیا

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ "ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے بعد اسرائیلی قابض ریاست کے سیاسی سیاسی اور سکیورٹی حلقوں کی طرف سے جس غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے اس سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ سعودیہ اور ایران کے درمیان اختلافات کا فائدہ صرف صہیونی ریاست کو پہنچ رہا ہے۔