یہودی بلوائیوں کا فلسطینیوں کے گھروں حملہ، گھروں میں لوٹ مارجمعرات-16-ستمبر-2021فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل میں حارہ جابر کے مقام پر یہودی شرپسندوں نے فلسطینی شہریوں کے گھروں پر حملہ کیا اور گھروں میں گھس کر لوٹ مار کی ہے۔