غرب اردن: یہودی آباد کار فلسطینی بچے کو کچل کر فرارجمعرات-9-نومبر-2017فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرسلفیت میں حارس قصبے میں ایک یہودی آباد کار نے ایک 8 فلسطینی بچہ گاڑی تلے کچل کر زخمی کر دیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام