شنبه 16/نوامبر/2024

حاتم عبدالقادر

تحریک فتح کے رہ نما حاتم عبدالقادر پر صدر عباس کی طرف سے پابندیاں

تحریک فتح کے مرکزی رہ نما اور جماعت کی انقلابی کونسل کے سابق رکن اور سابق وزیر حاتم عبدالقادر نے کہا ہے کہ صدر محمود عباس کے حکم پر انہیں ذرائع ابلاغ میں کسی بھی قسم کا بیان دینے سے روک دیا ہے۔

تحریک فتح کے مرکزی رہ نما حاتم عبدالقادر پر صدرعباس کی طرف سے پابندیاں

تحریک فتح کے مرکزی رہ نما اور جماعت کی انقلابی کونسل کے سابق رکن اور سابق وزیر حاتم عبدالقادر نے کہا ہے کہ صدر محمود عباس کے حکم پر انہیں ذرائع ابلاغ میں کسی بھی قسم کا بیان دینے سے روک دیا ہے۔

سابق فلسطینی وزیر اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد گھر پر نظربند

اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت کے حکم پر سابق فلسطینی وزیر اور تحریک فتح کے رہ نما حاتم عبدالقادر کو ضمانت پر جیل سے رہائی کے بعد گھر پر نظر بند کردیا ہے۔

’مسجد اقصیٰ میں آتش زدگی سوچی سمجھی اسرائیلی سازش تھی‘

فلسطینی حکومت کے سابق وزیر برائے القدس امور حاتم عبدالقادر نے باور کرایا ہے کہ آج سے 48 سال قبل سنہ 1969ء کو مسجد اقصیٰ میں آتش زدگی اسرائیل کی ایک سوچی سمجھی منصوبہ بندی کا حصہ تھی۔ اس سازش کا مقصد قبلہ اول کے تاریخی ’اسٹیٹس کو ‘ تبدیل کرنا اور مقدس مقام پر اپنی اجارہ داری قائم کرنا تھا۔

اردن سے مسجد اقصیٰ کی سرپرستی سلب کرنے کی صہیونی سازش

فلسطین کی حکمراں جماعت تحریک ’فتح‘ کے ایک سرکردہ رہ نما نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اردن کو مسجد اقصیٰ کی سرپرستی سے محروم کرنے کی ایک گھناؤنی سازش تیار کی ہے۔