خلیجی ممالک میں مصالحت پر ھنیہ کی امیر قطر کو مبارک بادجمعرات-7-جنوری-2021اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے خلیجی ممالک میں مصالحت پر امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کو مبارک باد پیش کی ہے۔