جمعه 15/نوامبر/2024

جیوش ہوم

نیتن یاھو لیکوڈ اور ‘جیوش ہوم’ میں انتخابی اتحاد کے لیے سرگرم

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے رواں سال اپریل میں ہونے والے انتخابات میں اپنی کامیابی کو یقینی بننے اور شکست سے بچنے کے لیے سیاسی جوڑ توڑ جاری رکھی ہوئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق کنیسٹ کے 21 ویں انتخابات کے موقع پر نیتن یاھو اپنی جماعت 'لیکوڈ' اور جیوش ہوم کے درمیان انتخابی اور سیاسی اتحاد کے لیے سرگرم ہیں۔

اسرائیل کی مذہبی سیاسی جماعت’ جیوش ہوم’تحلیل، نئی جماعت بنانے کا اعلان

اسرائیلی وزیر تعلیم نفتالی بینیٹ اور وزیر انصاف ایلیٹ شاکید نے اپنی جماعت 'جیوش ہوم' کو تحلیل کرنے کے بعد نئے نام سے جماعت قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

غرب اردن عن قریب اسرائیلی ریاست کا حصہ ہوگا:اسرائیلی وزیر

اسرائیلی کابینہ میں وزیر تعلیم اور ’جیوش ہوم‘ نامی شدت پسند مذہبی سیاسی جماعت کے صدر نفتالی بینیٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ’یہودی والسامرۃ‘[دریائے اردن کا مغربی کنارہ] اور اس کی تمام یہودی کالونیاں عن قریب اسرائیلی ریاست کا حصہ ہوں گی۔