قابض اسرائیلی فورسز کا 80 فلسطینی قیدیوں پر تشدد، رامون جیل سے منتقلیبدھ-22-فروری-2023اسرائیلی فوج کی سپیشل فورس نے رامون جیل پر چھاپہ مارا قیدیوں پر تشدد کے بعد تقریبا 80 فلسطینی اسیروں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار فلسطینی کی عمر قید کی سزا بحالمنگل-20-فروری-2018اسرائیل کی ایک عدالت نے زیرحراست فلسطینی شہری کی سابقہ دوبار عمر قید اور 25 سال اضافی قید کی سزا بحال کردی ہے۔