جمعه 15/نوامبر/2024

جیل سے رہائی

فلسطینی شہری اسرائیلی جیل سے 16 سال کے بعد رہا

انسانی حقوق کی تنظیم کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکام نے فلسطینی شہری رامی زیدان کو مسلسل 16 سال قید کے بعد جیل سے رہا کردیا۔ رامی زیدان کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم کے رامین قصبے سے ہے۔

2 ہزار ڈالرکی ضمانت پر فلسطینی طالب علم کی اسرائیلی جیل سے رہائی

قابض صہیونی حکام نے زیرحراست فلسطینی طالب علم کو چھ ماہ تک قید میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز7 ہزار شیکل [2000 امریکی ڈالر] کی ضمانت کے عوض رہا کیا۔

فلسطینی دو شیزہ اسرائیلی جیل سے رہا

قابض صہیونی حکام نے زیر حراست فلسطینی اسیرہ علاء مرشود کو مدت حراست مکمل ہونے کے بعد رہا کردیا۔

حماس رہ نما اسرائیلی جیل سے 26 ماہ بعد رہا

قابض صہیونی حکام نے مسلسل 26 مہینوں تک انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل رکھے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سرکردہ رہ نما کو رہا کر دیا۔

فلسطینی صحافی 41 روز بعد اسرائیلی عقوبت خانے سے رہا

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق اسرائیلی جیل میں مسلسل 41 روز تک تشدد اور غیر انسانی حراست میں رکھے گئے ایک فلسطینی صحافی کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔

اسماعیل ھنیہ کا اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والے حماس رہنما سے رابطہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے حماس رہنما حسن یوسف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔