چهارشنبه 30/آوریل/2025

جیل سے رہائی

بیت المقدس سے گرفتار کیے گئے 13 فلسطینی اسرائیلی جیل سے رہا

اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت کے حکم پر مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے 13 فلسطینیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔

اردنی شہری اسرائیلی قید سے 12 سال بعد رہا

اسرائیلی جیلوں میں مسلسل 12 سال تک قید وبند کی صعوبتیں جھیلنے والے ایک ارنی شہری علاء حماد کو گذشتہ روز رہا کر دیا گیا۔

حماس رہ نما اسرائیلی جیل سے 14 ماہ بعد رہا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے سرکردہ رہ نما اور اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے مقامی لیڈر الشیخ خالد الحاج کو گذشتہ روز رہا کر دیا گیا۔

فلسطینی شہری اسرائیلی زندانوں سے 17 سال بعد رہا

اسرائیلی جیلوں میں مسلسل 17 سال تک پابند سلاسل رہنے والے ایک فلسطینی کو گزشتہ روز رہا کر دیا گیا۔

فلسطینی شہری اسرائیلی قید سے 16 سال بعد رہا

اسرائیلی فوج نے مسلسل 16 سال تک پابند سلاسل فلسطینی شہری کو گذشتہ روز رہا کر دیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسیر جواد جمیل حوشیہ کو اسرائیلی فوج نے 16 سال قبل سنہ 2002ء کو حراست میں لیا تھا۔

سینیرصحافی فلسطینی اتھارٹی کی جیل سے رہا

سینیر فلسطینی صحافی صدر محمود عباس کے زیرانتظام جیل سے رہائی کے بعد گھر پہنچ گئے۔

فلسطینی شہری اسرائیلی عدالت سے 7 سال بعد رہا

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری کو سات سال کے بعد اسرائیلی عدالت سے رہا کیا گیا۔

سرکردہ فلسطینی رہ نما کی اسرائیلی جیل سے رہائی

اسرائیلی حکام نے سرکردہ فلسطینی رہ نما یعقوب الکیلانی کو جیل سے رہا کردیا۔ الکیلانی کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے ہے اور وہ 2011ء میں وفائے احرار معاہدے کے تحت رہا کئے گئے تھے مگر اسرائیلی حکام نے 2014ء کو دوبارہ حراست میں لے لیا تھا۔

فلسطینی رہ نما محمود جبارین 30 سال کے بعد صہیونی قید سے رہا

اسرائیلی جیل میں قید 55 سالہ فلسطینی رہ نما 30 سال قید کے بعد آج اتوار کو رہا کر دیے گئے۔

حماس رہ نما کی اسرائیلی جیل سے 11 ماہ بعد رہائی کا فیصلہ

قابض صہیونی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے مرکزی رہ نما 58 سالہ الشیخ حسن یوسف کو 11 اکتوبر 2018 ٓء کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔