چهارشنبه 30/آوریل/2025

جیل سے رہائی

فلسطینی شہری اسرائیلی قید سے 15 سال بعد رہا

اسرائیلی حکام نے جیل میں قید ایک فلسطینی شہری کو 15 سال کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا۔

فلسطینی شہری اسرائیلی قید سے ساڑھےسترہ سال بعد رہا

اسرائیلی جیلوں میں قید ایک فلسطینی ساڑھے سترہ سال قید کے بعد رہا ہوئے ہیں۔

حماس رہ نما اسرائیلی جیل سے ایک سال انتظامی قید کے بعد رہا

اسرائیلی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے ایک سرکردہ رہ نما کو ایک سال تک انتظامی قید میں رکھنے کے بعد جیل سے رہا کر دیا۔

فلسطینی شہری اسرائیلی جیل سے 15 سال بعد رہا، گھر میں جشن

جمعرات کو اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو مسلسل 15 سال قید میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا۔ غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے 'زعل عباھرہ کو آج سے پندرہ سال قبل ان کے آبائی علاقے الیامون سے حراست میں لیا گیا تھا۔

اسرائیلی جیل میں قید حماس رہ نما دو سال کی انتظامی قید کے بعد رہا

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے تحت قید اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سرکردہ رہ نما کو دو سال کے بعد رہا کر دیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے گرفتار کیے گئے تین فلسطینی ماہی گیر رہا کر دیے

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے ساحل سے حراست میں لیے گئے تین فلسطینی ماہی گیروں کو رہا کر دیا ہے۔

حماس کا پرچم لہرانے کی پاداش قید فلسطینی اسرائیلی جیل سے رہا

بیت المقدس کا ایک فلسطینی شہری جسے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کا پرچم لہرانے کی پاداش میں چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ قید کاٹنے کے بعد گھر پہنچ گیا ہے۔

غزہ اور طولکرم کے دو فلسطینی شہری اسرائیلی زندانوں سے رہا

اسرائیلی جیلوں‌ میں قید دو فلسطینی شہریوں کو رہا کر دیا گیا۔ ان میں ایک فلسطینی کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم اور دوسرے کا غزہ کی پٹی سے ہے۔

فلسطینی صحافی ایک سال کی انتظامی حراست کے بعد اسرائیل جیل سے رہا

اسرائیلی حکام نے سینیر فلسطینی صحافی اسامہ حسین شاھین کو گذشتہ روز مسلسل ایک سال تک پابند سلاسل رکھنے کے بعد رہا کر دیا۔

فلسطینی شہری 5 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا

اسرائیلی حکام نے غرب اردن کے ایک فلسطینی شہری کو پانچ سال تک پابند سلاسل رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کر دیا۔