جمعه 15/نوامبر/2024

جیل سے رہائی

نوجوان سماجی کارکن فلسطینی اتھارٹی کی قید سے رہا

فلسطینی اتھارٹی کی ایک جیل میں قید نوجوان فلسطینی سماجی کارکن قتیبہ عازم کو گذشتہ روز رہا کر دیا گیا۔

فلسطینی طالب علم 10 ماہ بعد اسرائیلی قید خانے سے رہا

قابض صہیونی حکام نے ایک فلسطینی طالب علم کو مسلسل 10 ماہ تک پابند سلاسل رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کر دیا۔

فلسطینی شہری اسرائیلی قید سے 12 سال کے بعد رہا

گذشتہ روز صہیونی حکام نے ایک فلسطینی شہری انیس جمیل صفوری کو مسلسل 12 سال تک پابند سلاسل رکھنے کے بعد رہا کر دیا۔ اسیر صفوری اندرون فلسطین کے علاقے شفا عمرو سےتعلق رکھتے ہیں۔

فلسطینی شہری اسرائیلی جیل سے 16 سال بعد رہا

سرائیلی حکام نے 16 سال سے جیل میں قید ایک فلسطینی شہری سامح داغمہ کو گذشتہ روز سزا پوری ہونے کے بعد رہا کردیا۔

اسرائیلی جیل سے ایک فلسطینی کی رہائی، ایک قید تنہائی میں منتقل

گذشتہ روز اسرائیلی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی قیدی کو 13 سال کے بعد رہا کیا جب کہ قابض صہیونی حکام نے الخلیل شہر سے تعلق رکھنے والے حاتم القواسمہ کو قید تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے۔

فلسطینی شہری اسرائیلی جیل میں قید سے 18 سال بعد رہا

قابض صہیونی حکام نے ایک فلسطینی شہری ڈاکٹر امجد عزت قبھا کو 18 سال مسلسل جیل میں ڈالے رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کر دیا۔

فلسطینی دو شیزہ ایک سال بعد اسرائیلی زندانوں سے رہا

قابض صہیونی حکام نے سرکردہ فلسطینی دو شیزہ اور طالبہ شروق محمد البدن کو ایک سال کی انتظامی قید کے بعد گذشتہ روز رہا کر دیا۔

کرونا کے دو مشتبہ مریضوں کی اسرائیلی جیل سے رہائی

اسرائیلی حکام نے 'بیتح تکفا' نامی حراستی مرکز میں قید کیے گئے دو فلسطینیوں احمد نصار اور ابراہیم عواد کو رہا کیا ہے۔ دونوں کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کا شبہ کیا جا رہا ہے۔

فلسطینی رہ نما اسرائیلی جیلوں میں انتظامی قید سے رہا

قابض صہیونی فوج کی جانب سے انتظامی قید میں ڈالے گئے دو فلسطینی رہ نمائوں 48 سالہ مازن جمال النتشہ اور عیسیٰ الجعبری کو رہا کر دیا۔

فلسطینی شہری اسرائیلی جیل سے 18 سال بعد رہا

اسرائیلی جیلوں میں مسلسل 18 سال تک پابند سلاسل رہنے والے ایک فلسطینی 39 سالہ راندی عسیٰ عادل عودہ کو گذشتہ روز جزیرہ نما النقب کی جیل سے رہا کیا گیا۔