جمعه 15/نوامبر/2024

جیل سے رہائی

اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے 40 فلسطینی جلد کی بیماریوں میں مبتلا

فلسطینی قیدیوں سے متعلق سوسائٹی 'پی پی ایس' نے کہا ہے کہ اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے 40 قیدیوں کو صحت سے متعلق شدید مسائل کا سامنا ہے۔

یونس کریم 40 سال اسرائیلی جیل کاٹ کر رہا

اسرائیلی قابض حکام نے آج طویل عرصے تک قید رہنے والے فلسطینی قیدی کریم یونس کو رہا کردیا۔

20 سال قید کاٹ کر رافت ولید رہا

اسرائیلی قابض حکام نے اردنی قیدی 41 سالہ رافت ولید عبدالقادر عسعوس کو 20 سال قید کی سزا کاٹنے کے بعد رہا کردیا۔

ممتاز فلسطینی عالم دین اسرائیلی جیل سےرہائی کے بعد گھر پرنظر بند

قابض اسرائیلی فوج نے اللد کی جامع مسجد کے امام الشیخ یوسف الباز کو اس شرط پر رہا کر دیا کہ انہیں 4 ماہ کی نظربندی کے بعد گھر میں نظر بند کر دیا جائےگا۔

فلسطینی عالم دین اسرائیلی جیل سےرہائی کے بعد گھرپرنظربند

قابض اسرائیلی فوج نے اللد کی جامع مسجد کے امام الشیخ یوسف الباز کو اس شرط پر رہا کر دیا کہ انہیں 4 ماہ کی نظربندی کے بعد گھر میں نظر بند کر دیا جائےگا۔

بھوک ہڑتال کرنے والے خلیل العواودہ کی فوری رہائی کا حکم

اسرائیلی جیلوں میں نظر بند کیے جانے والےفلسطینیوں کے لیے قائم ' پرزنر سوسائٹی' نے بتایا ہے کہ اسرائیلی سپریم کورٹ نے جیل میں طویل بھوک ہڑتال پر فلسطینی نظر بند خلیل العواودہ کی نظر بندی منجمد کر کے فوری رہائی کا حکم دیا ہے۔

فلسطینی دوشیزہ کی 16 ماہ بعد ضمانت پر صہیونی جیل سے رہائی

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے فلسطین کی بیرزیت یونیورسٹی کی طالبہ لیان ناصر کاید کو ضمانت پر سولہ ماہ کے بعد رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطینی شہری اسرائیلی زندان سے 18 سال قید کے بعد رہا

اسرائیلی زندانوں میں مسلسل 18سال تک پابند سلاسل رہنے والے ایک فلسطینی شہری کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی طالب علم 21 ماہ بعد رہا

اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی طالب علم اسامہ الفاخوری کو مسلسل 21 ماہ کے بعد رہا کردیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسیراسامہ الفاخوری سینیر فلسطینی سماجی کارکن اور دانشور لمیٰ خاطر کے صاحب زادے ہیں۔

اسرائیل زندان میں قید حماس رہ نما 7 سال بعد رہا

کل جمعرات کو اسرائیلی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے ایک سرکردہ رہ نما کو سات سال قید کے بعد جیل سے رہا کر دیا ہے۔