چهارشنبه 30/آوریل/2025

جیل انتظامیہ

قابض اسرائیلی فورسز کا 80 فلسطینی قیدیوں پر تشدد، رامون جیل سے منتقلی

اسرائیلی فوج کی سپیشل فورس نے رامون جیل پر چھاپہ مارا قیدیوں پر تشدد کے بعد تقریبا 80 فلسطینی اسیروں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

قید تنہائی گذارنے والے اسیر محمد صفران کی صحت گرنے لگی

اسرائیلی جیلوں سے رہا اور زیر حراست سے متعلق کمیشن کے مطابق المجیدو جیل میں قید تنہائی کاٹنے والے فلسطینی اسیر محمد صفران کی حالت تشویشناک ہو رہی ہے۔

"بین گویر” کے انتقامی فیصلوں سے اسرائیلی جیلوں میں کشیدگی برقرار

صہیونی ریاست کی جیلوں بالخصوص مجد اور جلبوع جیلوں میں قیدیوں کی طرف سے اسرائیلی وزیر وزیر بن گیویر کے اقدامات کے خلاف احتجاجاً نافرمانی کے اقدامات شروع کرنے کے اعلان کے بعد اب بھی کشیدگی کی فضا برقرار ہے۔

قابض اسرائیلی فوج کا فلسطینی قیدیوں پرتشدد، النقب جیل میں کشیدگی

صہیونی غاصب جیل انتظامیہ کی طرف سے گزشتہ رات کی جانے والی اشتعال انگیز معائنہ مہم کے بعد النقب جیل کےکچھ حصوں میں کشیدگی کی کیفیت دیکھی گئی۔

اسیران اور اسرائیلی جیل انتظامیہ میں مذاکرات ناکام

اسرائیل کی بدنام زمانہ 'عوفر' جیل کی انتظامیہ اور فلسطینی اسیران کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب 'عوفر' جیل میں قید 6 فلسطینیوں نے بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی خاتون کو 10 سال قید کی سزا

اسرائیل کی مرکزی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی ایک فلسطینی خاتون سماجی کارکن امانی الحشیم کو 10 سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔ الحشیم پر اپنی کار کی ٹکر سے ایک یہودی آباد کار کو روندے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

اسرائیلی عدالت سے تین فلسطینیوں کوقید اور جرمانوں کی سنگین سزائیں

اسرائیل کی مرکزی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے تین فلسطینی نوجوانوں کو قید اور جرمانوں کی سنگین سزائیں سنائی ہیں۔

غزہ: اسرائیل کےلیے جاسوسی کے جرم میں تین ملزمان کو سزائے موت

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ملٹری جوڈیشل کونسل کی ایک عدالت نےزیرحراست تین ملزمان کو اسرائیل کےلیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت کا حکم دیا ہے۔

فلسطینی قیدیوں کا احتجاج کامیاب، صہیونی انتظامیہ کی قیدیوں سے مفاہمت

حال ہی میں اسرائیلی جیلوں النقب اور نفحہ میں قیدیوں اور صہیونی انتظامیہ کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد فلسطینی قیدیوں کا احتجاج رنگ لے آیا۔ قیدیوں اور اسرائیلی جیل انتظامیہ نے متعدد بار کے مذاکرات کے بعد کشیدگی کے خاتمے کا سمجھوتہ کیا ہے۔