جمعه 15/نوامبر/2024

جیل

رام اللہ جیل میں شہید اسیر کی شناخت عزالدین البنا کے نام سے ہو گئی

فلسطینی کمیشن برائے امورِ اسیران و سابق اسیران اور فلسطینی قیدیوں کی سوسائٹی (پی پی ایس) نے چند روز قبل رام اللہ کی اسرائیلی جیل میں انتقال کر جانے والے فلسطینی قیدی کی شناخت غزہ شہر کے 40 سالہ عزالدین البنا کے طور پر کی ہے۔

اسرائیلی فوجی عدالت سے فلسطینی شہری کو قید اور جرمانے کی سزا

اسرائیل کی 'عوفر' نامی ایک فوجی عدالت نے 31 سالہ فلسطینی اور سابق اسیر قسام احمد الخطیب کو 14 ماہ قید اور 5 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

مصر:جیل سے فرار کی کوشش، چار قیدی، دو جیل افسران سمیت چھ افراد ہلاک

مصر میں ایک جیل سےقیدیوں کی فرار کی کوشش کے دوران کم سے کم چار قیدی، دو جیل افسران اور ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی قیدی کو چار سال قید کی سزا

اسرائیل کی سالم فوجی عدالت نے اسیر ماھر ابو ھنیہ کو چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔

اسرائیلی حکام نے جیل کی کینٹین میں فلسطینی اسیران کی رقوم ضبط کرلیں

قابض صہیونی حکام نے چار فلسطینی قیدیوں کی طرف سے جیل کی کینٹین میں جمع کرائے گئے پیسے ضبط کر لیے۔ صہیونی حکام کی طرف سےدعویٰ کیا گیا ہے کہ چاروں فلسطینی قیدیوں کو ستمبر 2015ء کو ایک اسرائیلی آباد کار کےقتل کےالزام میں حڑاست میں لیاگیا تھا اور انہیں جرمانوں کی سزائیں سنائی گئی تھیں۔ انہوں نے جرمانےادا نہیں کیے۔ اس لیے ان کی رقوم ضبط کرلی گئی ہیں۔

اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر کی حالت تشویشناک

فلسطینی اتھارٹی کے محکمہ امور اسیران کی طرف سےجاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل میں گذشتہ 10 روز سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی نوجوان بلال ذیاب کی حالت تشویشناک ہے۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی بچی کوتین سال قید اور جرمانے کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی لڑکی لمیٰ البکری کو تین سال دو ماہ قید اور 6000 شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

صحافی القیق ھداریم سے جیل سے ’الجلمہ‘ کے ’قید تنہائی ‘ زنداں میں منتقل

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں حال ہی میں گرفتار کیے گئے فلسطینی صحافی محمد اسامہ القیق کو اس کی بھوک ہڑتال اور خرابی صحت کے باوجود شمالی فلسطین میں واقع بدنام زمانہ ’الجلمہ‘ جیل میں قید تنہائی کے لیے بنائے گئے سیل میں منتقل کر دیا ہے۔

لبنانی انتظامیہ فلسطینی پناہ گزین کیمپ کو جیل میں تبدیل کرنے میں سرگرم

فلسطین میں غاصب صہیونیوں کے ہاتھوں نکالے گئے ستم رسیدہ فلسطینیوں پر دوسرے ملکوں میں بھی عرصہ حیات بدستور تنگ ہے۔اس کی تازہ مثال شام اور لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں میں رہنے والے لاکھوں فلسطینیوں کی کسمپرسی سے لی جا سکتی ہے۔