جیرڈ کوشنر اور ان کی ٹیم کا دورہ اسرائیل منسوخ
جمعہ-24-جنوری-2020
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مشیر اور ان کے داماد جیرڈ کشنر اور ان کی ٹیم نے صہیونی ریاست کا مجوزہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔
جمعہ-24-جنوری-2020
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مشیر اور ان کے داماد جیرڈ کشنر اور ان کی ٹیم نے صہیونی ریاست کا مجوزہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔
جمعرات-4-جولائی-2019
امریکی صدر کے مشیر اور داماد جیرڈ کشنر نے بدھ کے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے دیرینہ مسائل صرف اقتصادی روڈ میپ پر عمل کر کے حل نہیں ہو سکتے اس کے لئے [قضیہ فلسطین کا] سیاسی حل پیش کیا جانا ضروری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سنچری ڈیل منصوبے کے اگلے مرحلے کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔
پیر-1-جولائی-2019
امریکی اخبار'نیویارک ٹائمز' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہےکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور ان کے سینیر مشیر جیرڈ کشنر کا مشرق وسطیٰکے لیے معاشی منصوبہ نہ پورا ہونے والا خواب ہے۔ زمین پراس کےکوئی اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔
اتوار-23-جون-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر جیرڈ کوشنر نے منامہ کانفرنس کے اہداف خود بتا دیے ہیں۔
جمعہ-15-فروری-2019
مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےمعاون خصوصی اور ان کے داماد جارڈ کوشنرنے کہاہے کہ فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان امن کے قیام کے لیے 'صدی کی ڈیل' نامی امن منصوبے کا اعلان اسرائیل میں 9 اپریل کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے بعد کیا جائے گا۔
جمعہ-22-جون-2018
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اور ان کے داماد جارڈ کوشنر اور مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی خصوصی ایلچی جیسن گرین بیلٹ جمعرات کو مصر کے دورے کےبعد قطر پہنچ گئے جہاں انہوں نے امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی۔