جمعه 15/نوامبر/2024

جہاد اسلامی

‘اسلامی جہاد’ مزاحمت، جہاد اور عزیمت کے مسلسل 32 سال!

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد اپنا 32 واں یوم تاسیس اس جذبے اور مشن کے ساتھ منا رہی ہے کہ جماعت تحریک اور جہاد آزادی فلسطین کو منطقی انجام تک جاری رکھے گی۔ شہداء کے نقش قدم پرچلتے ہوئے مزاحمت اور کا سفر جاری رکھے گی چاہے یہ سفر کتنا ہی مشکل، کٹھن، دشوار اور طویل کیوں نہ ہو۔

’ٹوئٹر‘ سے حماس اور اسلامی جہاد کے اکاؤنٹ بلاک کرنے کا اسرائیلی مطالبہ

اسرائیلی داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹویٹر‘ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] اور اسلامی جہاد سے وابستہ تمام افراد کے اکاؤنٹس بلاک کردے کیونکہ یہ سب ’دہشت گردی‘ کو ہوا دینے اور اسرائیل کے خلاف نفرت پھیلانے میں مصروف ہیں۔

فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کوتسلیم کرنےسے انکار کردے: اسلامی جہاد

فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے صدر محمود عباس اور فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے سے اعتراف کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے ساتھ طے پائے تمام معاہدے ختم کردے۔

اسلامی جہاد نے ماسکو کی میزبانی میں حماس، فتح مذاکرات کی حمایت کردی

فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے روس کی میزبانی میں 15 جنوری 2017ء کو ماسکو میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور تحریک فتح کے درمیان مفاہمتی مذاکرات کی حمایت کی ہے اور کہا ہے کہ اگر اسلامی جہاد کو اس میں شرکت کی دعوت ملی تو وہ ضرور شرکت کرے گی۔

مسجد اقصیٰ تا قیامت مسلمانوں کی ملکیت رہے گی: الزھار

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کےسیاسی شعبےکے رہ نما اور سابق فلسطینی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ اگرچہ فلسطینی قوم کے ہاتھ باندھ دیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کو آزادی کی تحریک چلانے میں مشکلات کا سامنا ہے مگر ہم ہرطرح کےحالات کا مقابلہ کرتے ہوئے فلسطین کو آزاد کرائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ قیامت تک مسلمانوں ہی کی ملکیت رہے گی۔