انڈونیشیا کادارالحکومت جکارتا سے کسی دوسرے مقام پر منتقل کرنے کا فیصلہبدھ-1-مئی-2019انڈونیشیا کی حکومت نے مسلسل سیلاب، آلودگی اور بہت زیادہ رش کی وجہ سے دارالحکومت جکارتا کسی دوسرے مقام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔