ترکی کے ایک اسکول میں 34 جڑواں ننھے طلباءجمعرات-21-دسمبر-2017جڑواں بچے تو دنیا میں کہیں نا کہیں پائے جاتے ہیں مگر ترکی کی مغربی ریاست ازمیر کے ایک اسکول میں 34 جڑواں بچے ہیں۔ ان میں دوجوڑوں میں تین تین سگے بھائی بھی ہیں۔
غزہ: ایک دھڑ والی جڑواں بچیوں کی پیدائشجمعہ-27-اکتوبر-2017فلسطین کے 10 سال سے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں ایک خاتون نے دو ایسی جڑواں بچیوں کو جنم دیا ہے جن کے جسم آپس میں جڑے ہوئےہیں۔