
شمالی کوریا کا چھٹے اور سب سے طاقتور جوہری بم کا تجربہ
پیر-4-ستمبر-2017
شمالی کوریا نے اتوار کو اپنے چھٹے اور سب سے طاقتور جوہری بم کا تجربہ کیا ہے۔اس کا یہ کہنا ہے کہ یہ ایک جدید ہائیڈروجن بم ہے اور اس کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کے ساتھ ہدف تک لے جایا جا سکتا ہے۔