جمعه 15/نوامبر/2024

جوبائیڈن

امریکا جھوٹ بولنےمیں ماہر اورغزہ میں قتل عام کا ذمہ دار ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے الشفا میڈیکل کمپلیکس کے بارے میں قابض فوج کے جھوٹے بیانیے کو اپنانے کے لیے واشنگٹن کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ امریکا خود بھی جھوٹا ہے اور جھوٹ بولنے میں ماہر ہے اور وہ جھوٹ کا ساتھ دے کر غزہ کی پٹی میں قتل عام کا ذمہ دار ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف غزہ پر نسل کشی کا مقدمہ درج

امریکا میں انسانی حقوق کے ایک گروپ نے صدر جو بائیڈن اور ان کی کابینہ کے دو ارکان کے خلاف غزہ میں "اسرائیلی حکومت کی نسل کشی کو روکنے میں ناکامی اور اس میں ملوث ہونے" پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔

غزہ میں ہسپتال پر حملے کے ’مکمل ذمہ دار‘ جو بائیڈن ہیں: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے غزہ میں الشفاء ہسپتال پر اسرائیلی فوج کے حملے کی تمام تر ذمہ داری امریکی صدر جوبائیڈن پر عاید کی ہے۔

امریکا اخلاق سے عاری ہے،حماس صرف فوجیوں سے لڑتی ہے: مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ ان کی جماعت صہیونی فوجیوں سے لڑنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ امریکی انتظامیہ غیر اخلاقی اور غیر انسانی ہے کیونکہ وہ ہسپتالوں اور مساجد کو مسمار کرنے پر خاموش ہے۔ امریکی حکومت فلسطین میں منظم تباہی اور جنگی جرائم کے ارتکاب پربھی اسرائیل کو اشیر باد دیتی ہے۔

بائیڈن کا پروپیگنڈہ مسترد، دفاع اور مزاحمت فلسطینیوں کا حق ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے غزہ کی پٹی اور باقی مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کے تسلسل اور اس میں اضافے کے موقع پر امریکی صدر جو بائیڈن کے اشتعال انگیز بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے ان کی مذمت کی کی ہے۔

بن گویر امریکا پر برہم ۔(اسرائیل) ستارہ نہیں ہے جیسا کہ آپ جانتے ہیں

کل بدھ کی صبح انتہا پسند صیہونی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے امریکا پر سخت تنقید کی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی دائیں بازو کی قابض حکومت پر شدید تنقید کے جواب میں بین گویر نے آرمی ریڈیو کو بتایا کہ "ہم وہاں کے جمہوری نظام کی قدر کرتے ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں ایران کے جوہری معاہدے پر بات

قابض صیہونی ریاست کے وزیر اعظم یائر لپید نے پیر کی شام حزب اختلاف کے رہ نما بنجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی اور انہیں ایران کے ساتھ امریکی جوہری معاہدے کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔

بائیڈن کی واشنگٹن واپسی کے بعد فلسطین میں یہودی آباد کاری میں توسیع

ایک سرکاری فلسطینی ادارے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ "انتہا پسند دائیں بازو کی آبادکاری تنظیمیں مزید بستیاں بنانے کے اپنے وعدے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے دوبارہ متحرک ہوگئی ہیں۔

جوبائیڈن دورہ۔۔ یروشلم میں 2000 نئے یہودیوں کے لیے تعمیراتی منصوبہ

بیت المقدس کے علاقے بیت صفا میں یہودی آباد کاروں کے لیے 2000 مکانات کی تعمیر کے اسرائیلی منصوبے کی حماس تحریک نے سخت مذمت کی ہے۔ حماس کی طرف سے یہ مذمتی بیان ایک روز قبل جاری کیا گیا ہے۔

حماس کا دشمن صرف قابض اسرائیل ہے۔ کسی اور سے کوئی دشمنی نہیں

حماس کے سیاسی بیورو کے رکن موسیٰ ابو مرزوق نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کی تحریک کا تمام عرب اور اسلامی جماعتوں اور عوامی سطح پر روابط کو بھی بہت اہمیت دیتی ہے۔