جسم کی غیر فعال رہنا جوانی میں بڑھاپے کو دعوت دینے مترادف!ہفتہ-13-جنوری-2018اٹلی میں کی گئی ایک تحقیق میں خبردارکیا گیا ہے کہ مختصر عرصے کےلیے جسم کا غیرفعال رہنا، جسم کو متحرک نہ رکھنا اور ورزش سے گریز کرنا بڑھاپے کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔