
حزب اللہ اسرائیل کے خلاف جوابی حملے کے لیے تیار
بدھ-28-اگست-2019
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے دشمن اسرائیل کے خلاف ’’ٹھیک ٹھیک ‘‘ حملے کی تیاری کررہی ہے۔ حزب اللہ کے دو قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ تنظیم لبنانی دارالحکومت بیروت کے نواح میں اسرائیل کے حالیہ ڈرون حملوں کا بدلہ چکانا چاہتی ہے لیکن اسرائیل کے ساتھ ایک نئی جنگ سے بچنا بھی چاہتی ہے۔