چهارشنبه 30/آوریل/2025

جنیوا

امارات کی اسرائیلی عقوبت خانوں اور چیک پوسٹوں کے لیے سرمایہ کاری

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے مقبوضہ فلسطینی شہروں میں اسرائیلی فوج کے حراستی مراکز اور نام نہاد چیک پوسٹوں کے قیام کے لیے سرمایہ کاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اماراتی قیادت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

سال 2019ء میں اب تک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 59 فلسطینی بچے شہید

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم 'یونسیف' کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجےمیں اب تک 59 فلسطینی شہید اور 3472 زخمی ہوئے۔ قابض فوج کے ہاتھوں ہرماہ اوسطا 200 فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا جاتا ہے۔

غزہ مظاہرین کے خلاف اسرائیلی اقدامات جنگی جرائم ہیں: یو این کمیشن

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے غزہ کے فلسطینی مظاہرین سے نمٹنے کے اسرائیلی فوج کے طرز عمل کو 'جنگی جرائم' کے مترادف قرار دیا ہے۔

بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کے لیےتحقیقاتی کمیشن قائم

اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق نے فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی حالیہ وحشیانہ کارروائیوں کی تحقیقات کے لیے ایک تحقیقاتی کمیشن غزہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔