جمعه 02/می/2025

جنین

اسرائیلی فوج نے تین نہتے فلسطینیوں کو بے دردی سے شہید کردیا

قابض اسرائیلی فوج نے کل جمعہ کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں عرابہ چوک میں ایک کار میں سوار تین فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔

جرادات خاندان زیرِ عتاب

اسرائیلی قابض فوج نے منگل کی آدھی رات کے بعد مغربی جنین کے گاؤں سیلہ الحارثیہ پر دھاوا بول کر قید کاٹتے کے دو قیدیوں کے گھروں کو تباہ کر دیا۔

قابض اسرائیلی فوج کا معصوم فلسطینی بچے پر وحشیانہ ظلم و تشدد

اسرائیلی قابض فوج (IOF) نے منگل کی شام جنین کے گاؤں میں دو فلسطینی بچوں کو گرفتار جب کہ ایک بچے کو ڈرایا دھمکایا۔

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک فلسطینی شہید، 10 زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ریاستی دہشت گردی کے دوران ایک فلسطینی کوشہید جب کہ 10 کو زخمی کردیا۔

جنین میں اسرائیلی فوج پر فائرنگ کے متعدد واقعات

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں اسرائیلی فوج پر فائرنگ کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں۔

فلسطینی تنظیموں کا شہدا کا بدلہ لینے کا اعلان، اتھارٹی کو بھی وارننگ

کل اتوار کے روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور فلسطینی شہریوں کے قتل عام کے بعد فلسطینی قوم کی نمائندہ قوتوں نے صہیونی ریاست کا ہر سطح پر بائیکاٹ کرنے اوراسرائیل کے ساتھ ساتھ جاری سیکیورٹی تعاون ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی دم توڑ گیا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں جنین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ططط۲دو ہفتے قبل زخمی ہونے والا ایک فلسطینی شہری اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کے حملے میں تین فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز نے جمعرات کی صبح غرب اردن کے شہر جنین پر دھاوا بول دیا۔ جس کے بعد فلسطینی سکیورٹی فورسز اور صہیونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو فلسطینی سیکیورٹی اور ایک شہری شہدی ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق فائرنگ کی زد میں آ کر ایک راہ گیر بھی زخمی ہو گیا۔

جنین: اسرائیلی فوج اور فلسطینی سکیورٹی فورس کے درمیان تصادم۔ تین شہید

اسرائیلی فورسز نے جمعرات کی صبح غرب اردن کے شہر جنین پر دھاوا بول دیا۔ جس کے بعد فلسطینی سکیورٹی فورسز اور صہیونی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں اور فائرنگ کے تبادلے میں فلسطینی سکیورٹی کے تین اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق فائرنگ کی زد میں آ کر ایک راہ گیر بھی زخمی ہو گیا۔

اسرائیلی فوج کا فلسطینی مزاحمتی سیل گرفتار کرنے کا دعویٰ

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک کارروائی کے دوران ایک مزاحمتی سیل کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ گرفتار فلسطینی مزاحمت کار غرب اردن میں یہودی آباد کاروں پر فائرنگ کرنے اور انہیں گاڑیوں تلے روندنے کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔