فلسطین کا جنین مہاجر کیمپ
بدھ-25-مئی-2022
فلسطین کے جنین مہاجر کیمپ کی صورتحال پر پاکستانی کارٹونسٹ ظہور کا اظہار خیال
بدھ-25-مئی-2022
فلسطین کے جنین مہاجر کیمپ کی صورتحال پر پاکستانی کارٹونسٹ ظہور کا اظہار خیال
اتوار-22-مئی-2022
کل ہفتے کو فلسطین کے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں امجد الفائد شہید ہوگئے جس کے بعد رواں سال اس شہر میں اسرائیلی دہشت گردی میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بیس ہوگئی ہے۔
پیر-16-مئی-2022
دو دن قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غرب اردن کے شہر جنین میں ایک پناہ گزین کیمپ میں شدید زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان داؤد الزبیدی دم توڑ گیا۔
ہفتہ-14-مئی-2022
جمعہ کوقابض اسرائیلی فوج کے ایک افسر نے کہا ہے کہ جنین میں جمعہ کے روز ہم پر بڑی تعداد میں گولیاں چلائیں گئیں۔
ہفتہ-14-مئی-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے جمعہ کی صبح شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسپیشل یونٹ فوج کے ایک افسر کو ہلاک کرنے کے اعلان کو فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں اپنی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
بدھ-11-مئی-2022
قطر سے عربی زبان میں نشریات پیش کرنے والے الجزیرہ ٹی وی کی خاتون رپورٹر شیرین ابو عاقلہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد چل بسیں.
جمعرات-28-اپریل-2022
قابض صہیونی فوج نے فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دینے کے مکروہ ہتھکنڈے کے طور پرکل بدھ کےروز غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں شہید ہونے والے رعد فتحی حازم کا مکان مسمار کردیا۔
جمعہ-22-اپریل-2022
ایک ہفتہ قبل جنین کے گاؤں پر اسرائیلی قابض فوج کے حملے کے دوران زخمی ہونے والا 20 سالہ فلسطینی نوجوان اپنے رب سے کیا وعدہ نبھا گیا۔
منگل-12-اپریل-2022
عبرانی اخباریدیعوت احرونوت نے کہا ہے کہ جینین پناہ گزین کیمپ فلسطینی مزاحمت کی علامت ہے، جس میں تمام قوتیں متحد ہو کر اسرائیلی فوج کی دراندازی کا مقابلہ کرتی ہیں۔
اتوار-10-اپریل-2022
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں ایک پناہ گزین کیمپ پر حملہ کرکے ایک شہری کو شہید اور 10 کو زخمی کردیا۔