جمعه 15/نوامبر/2024

جنین

اسرائیلی فوجی گاڑی کی ٹکر سے دو فلسطینی نوجوان زخمی

فلسطین کے شہر جنین میں ایک اسرائیلی فوجی جیپ نے دو فلسطینی نوجوانوں کو ٹکر مار دی۔ واقعہ منگل کی شام جنین کے قصبے عرانہ میں پیش آیا۔

فلسطینی نوجوان عارف لحلوح کی چاقو سے حملے کی کوشش کے بعد شہادت

تفصیلات کے مطابق جنین کیمپ سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ عارف عبدالناصر عارف لحلوح کو آج بدھ کو اس وقت ہلاک کر دیا گیا جب اس نے مبینہ طور پر ایک اسرائیلی گارڈ پر چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کی۔

جنین: فلسطینی نوجوان کی حراست، یروشلم میں شہریوں پر حملے

قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ رات جنین کے جنوب میں خربت الحفیرہ سے ایک نوجوان کو گرفتار کیا

مختلف مقامات پر دھاوے، بچوں سمیت کئی شہری زیرِ حراست، گاڑیوں کی تلاشی

گزشتہ شام جنین کے جنوب مغرب میں واقع زبدہ قصبے پر اسرائیلی قابض فوج کے حملے اور آنسو گیس کے شدید استعمال سے متعدد فلسطینیوں کے لیے سانس لینا دشوار ہو گیا۔

مختلف مقامات پر دھاوے، بچوں سمیت کئی شہری زیرِ حراست، گاڑیوں کی تلاشی

جنین کے جنوب مغرب میں واقع زبدہ قصبے پر اسرائیلی قابض فوج کے حملے اور آنسو گیس کا شدید استعمال

جنین پناہ گزین کیمپ پر حملہ، دو شہری شہید

مغربی کنارے کے شمال میں واقع جنین پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی قابض فوج کی گولہ باری سے آج صبح دو فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔

رواں سال کے پہلے شہداء، جنین کے محمد سامر اور فؤاد محمد

اسرائیلی قابض فوج نے آج صبح مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین کے مغرب میں واقع کفر دان گاؤں میں گھس کر دو فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

القسام اور القدس بریگیڈ کی جنین کیمپ میں مشترکہ پریڈ

حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ اور اسلامی جہاد کےالقدس بریگیڈ سے وابستہ درجنوں فلسطینی مزاحمت کاروں نے منگل کی شام ایک عسکری پریڈ کا اہتمام کیا ۔ پریڈ کا انعقاد جنین پناہ گزین کیمپ میں کیا گیا ۔۔

16 سالہ فلسطینی کمسن کو جنین میں سپردخاک کر دیا گیا

پیر کی شام فلسطینی عوام نے جنین مں شہید ہونے والی 16 سالہ جنی زکارنا کو سپرد خاک کر دیا ہے۔ شہید فلسطینی بیٹی کا جنازہ پہلے ہسپتال سے اس کے گھر لے جایا گیا اور پھر قبرستان روانہ ہوا۔

جنین میں 3 نوجوانوں کی شہادت پر عام ہڑتال

پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ مسلح جھڑپوں کے دوران شہید ہونے والے تین فلسطینی نوجوانوں کی یاد میں آج صبح جنین صوبے میں عام ہڑتال کا اعلان کیا گیا۔