
اسکول میں نمبر کم آنے پر14 سالہ فلسطینی لڑکی خود کشی
منگل-9-جنوری-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ایک 14 سالہ فلسطینی لڑکی کو گھر میں مردہ پایا گیا۔ بہ ظاہر لڑکی کی موت خود کشی کا نتیجہ لگتی ہے کیونکہ گھر میں کمرے سے اس کی لاش ایک پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔