جمعه 15/نوامبر/2024

جنین

فلسطینی شہری کا اسرائیلی زندانوں میں قید کا 16 واں سال شروع

اسرائیلی زندانوں میں قید ایک فلسطینی شہری کی مسلسل حراست کے 15 سال مکمل ہونے کے بعد اب اسیری کا 16 واں سال شروع ہوگیا ہے۔

جنین میں اسرائیل کی بچھائی بارودی سرنگوں کی تلفی کی مہم جاری

انسانی حقوق کی ایک عالمی تنظیم نے مرکز برائے انسداد بارودی سرنگ کے اشتراک سے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں یعبد کے مقام پر اسرائیل کی بچھائی گئی سرنگوں کی تلفی کی مہم شروع کی ہے۔

سرکردہ فلسطینی رہ نما کی اسرائیلی جیل سے رہائی

اسرائیلی حکام نے سرکردہ فلسطینی رہ نما یعقوب الکیلانی کو جیل سے رہا کردیا۔ الکیلانی کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے ہے اور وہ 2011ء میں وفائے احرار معاہدے کے تحت رہا کئے گئے تھے مگر اسرائیلی حکام نے 2014ء کو دوبارہ حراست میں لے لیا تھا۔

قابض صہیونی فوج نہتے فلسطینی طلباء پر پل پڑی، کئی لہو لہان

قابض صہیونی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں یعبد کے مقام پر واقع ایک اسکول پر حملہ کردیا جس کےنتیجے میں اسکول میں زیرتعلیم متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، غرب اردن سے 8 فلسطینی شہری گرفتار

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں کم سے کم 8 فلسطینیوں ک حراست میں لینے کے بعد حراستی مراکز منتقل کر دیا ہے۔

جنین میں فلسطینی میاں بیوی کا پراسرار قتل، یہودیوں پر شبہ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں یعبد کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فلسطینی میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ مقتولین کا تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے دیر سامت کے علاقے سے بتایا جاتا ہے۔

غرب اردن میں منشیات کی کاشت کی سازش میں اسرائیل کا ہاتھ!

فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں ایک چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینیوں میں منشیات کی لعنت عام کرنےکی ایک نئی سازش پرعمل پیرا ہے۔

جنین میں اسرائیلی فوج کی مشقیں، فلسطینی شہریوں میں خوف ہراس

اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں جنگی مشقوں کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کو زدو کوب کیا۔

فلسطینی شہری اسرائیلی جیل سے 15 سال بعد رہا

اسرائیلی زندانوں میں قید ایک فلسطینی شہری کو 15 سال کے بعد رہا کیا ہے۔ جیل سے پندرہ سال بعد رہا ہونے والے فلسطینی محمود خلیلیہ کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے جبع قصبے سے ہے۔

فلسطین میں سلسلہ صوفیہ کا عروج و زوال!

ارض فلسطین کو تاریخی اعتبار سے سرزمین صوفیاء بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں پر کئی بزرگان دین نے دین اسلامی کی اشاعت کے لیے اپنے مرکز قائم کیے اور اسلام کے صوفی سلسلوں کو آگے بڑھایا۔