
جنین کا عبداللہ یونس گائوں صہیونیوں کے حلق میں کھٹکتا کانٹا
ہفتہ-5-اکتوبر-2019
الحاج عبد اللہ یونس مصطفی عباس قبھا کو 110 سال قبل عثمانی دور خلافت میں یہ معلوم نہیں تھا کہ وہ دیوار فاصل کے عقب میں مشرقی برطعہ میں جس گائوں میں تن تنہا آباد ہو رہا ہے، ایک وقت آئے گا صہیونی غول کی شکل میں اس پر چڑھائی شروع کریں گے۔