چهارشنبه 30/آوریل/2025

جنین کیمپ

جنین کیمپ کی صورتحال تباہ کن ہے،تمام باشندے بے گھر ہو گئے ہیں:انروا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے) نے خبردار کیا ہے کہ شمالی مغربی کنارے کے جنین کیمپ کی صورت حالتباہ کن سمت میں جا رہی ہے اور اس کے تمام باشندے وہاں سے نکل چکے ہیں”۔ پریس بیانات میں توما نے […]

جنین کیمپ کے ساتھ غزہ جیسا سلوک ہونا چاہیے:اسرائیلی وزیر کی گیدڑ بھبکی

اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے مطالبہ کیا ہے کہ جنین کیمپ کے ساتھ اسی طرح معاملہ کیا جائے جیسا کہ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی کے ساتھ روا رکھے ہوئے ہے۔

جنین کیمپ میں شہید عزالدین القسام بریگیڈ کی فوجی پریڈ

غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں قائم جنین کیمپ میں شہید عزالدین القسام بریگیڈز نےجمعہ کی شام جنین کیمپ میں ایک فوجی پریڈ کا اہتمام کیا اور حالیہ اسرائیلی دھاوے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔

جنین کیمپ میں قتل عام قابض فاشسٹ حکومت کی ایما پر کیا گیا: ہشام قاسم

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے بیرون فلسطین سینئر رہنما ہشام قاسم نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کا جنین کیمپ میں سفاکانہ قتل عام نئی دائیں بازو کی فاشسٹ حکومت کی ایما پر کیا گیا ہے، جس کا مقصد فلسطینی عوام کی مزاحمت کو دبانا ہے۔