جمعه 15/نوامبر/2024

جنین میں فائرنگ

جنین میں اسرائیلی فوجی چوکیوں پر فائرنگ

قابض اسرائیلی فوجی ریڈیو نے پیر کی شام تصدیق کی کہ فلسطینیوں نے مغربی کنارے کے شمالی علاقے جنین کے شمال میں الجلمہ فوجی چوکی پر فائرنگ کی تاہم کوئی زخمی نہیں ہوا۔

جنین کیمپ جہاں 4 گھنٹوں میں 4 فلسطینی مجاھدین نے جام شہادت نوش کیا

غرب اردن کے شمالی شہر جینن کے پناہ گزین کیمپ کو بہادری اور جا نثاری کی علامت قرار دیا جاتا تھا اور اب بھی اس کی یہ شناخت قائم ہے۔ کل بدھ کو جنین میں مزید چار فلسطینی نوجوانوں نے غاصب اور قابض فوج کے ساتھ لڑتے ہوئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں۔

چار فلسطینیوں کی شہادت کے بعد غرب اردن میں احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے

کل بدھ کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارت کے شمالی شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں چار فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کےواقعے کے خلاف کئی شہروں میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔ غرب اردن میں ہونے والے مظاہروں میں قابض فوج اور فلسطینی شہریوں کے درمیان جھڑپوں کی بھی اطلاعات ہیں۔

القدس کا قابض فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والےمجاھدین کو خراج عقیدت پیش

اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے کل بدھ کے روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے چار فلسطینی مجاھدین کی بھرپور مزاحمت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمارے بہادر نوجوان پوری عرب دنیا اور مسلم امہ کی طرف سے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی میں چار فلسطینی شہید،44 زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج نے مزاحمت کاروں کے خلاف شروع کیے گئے ایک نام نہاد فوجی آپریشن میں ننگی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار فلسطینیوں کو شہید اور دسیوں کو زخمی کردیا۔

غرب اردن: فلسطینی پولیس سینٹر پر فائرنگ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں پولیس کے ایک مقامی تھانے پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تھانے میں موجود پولیس اہلکاروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔