
جنین میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
منگل-4-مارچ-2025
جنین – مرکزاطلاعات فلسطینغرب اردن کے شمالی شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ قابض فوج نے جہاد علونہ نامی نوجوان کو منگل کی صبح سویرے شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین کے مشرقی محلے میں ایک رہائشی عمارت کے اندر گھیرے میں لے کر شہید […]