
قابض اسرائیلی فوج کا جینن کیمپ میں 60 سے زائد عمارتوں کو بم سے اڑانے کا فیصلہ
جمعرات-20-مارچ-2025
جنین – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کی شام شمالی مغربی کنارے کے جنین پناہ گزین کیمپ میں 60 سے زائد عمارتوں کو تباہ کرنے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب قابض فوج کا جنین شہر اور کیمپ پر 58 دنوں سے آپریشن […]