
غزہ میں’جنگ بندی‘پر تحریک ’فتح‘ کیوں سیخ پا ہے؟
جمعہ-7-ستمبر-2018
فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت تحریک ’فتح‘ کی قیادت کی طرف سے شورش زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور قابض اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی مساعی پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔