چهارشنبه 30/آوریل/2025

جنگ بندی کی خلاف ورزیاں

قابض اسرائیل انسانی پروٹوکول کی ترجیحات میں کھلواڑ کر رہا ہے:سرکاری میڈیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں گورنمنٹ میڈیا آفس کے سربراہ سلامہ معروف نے کہا ہےکہ قابض اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے سے فرار کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ وہ انسانی ہمدردی کے پروٹوکول کی ترجیحات سے کھلواڑ کر […]

غزہ: رفح میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہری شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح کے مشرق میں واقع قصبے الشوکہ میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری شہید ہوگیا۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شہری صلاح موسیٰ الصوفی کو قابض فوج نے الشوکہ قصبے میں قتل کیا۔ طبی ذرائع نے بتایا کہ غزہ کی […]

امریکی دفتر خارجہ کا غزہ میں جنگ بندی برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی پر مسلسل عمل درآمد "اہم” ہے، جنگ بندی پر عمل کرنے کی ضرورت پر ایک نئے زور دیتے ہوئے امریکی انتظامیہ نے تمام فریقین سے جنگ بندی معاہدے کے احترام پر زور دیا۔ انہوں نے اتوار کو ایک […]

قابض فوج کی لبنان میں دراندازی، کئی مکانات کو آگ لگا دی

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے لبنان کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی ایک نئی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کے جنوب میں مرجعیون گورنری کے میں قنطارا اور طیبہ قصبوں میں دراندازی کا اعلان کیا، جہاں انہوں نے کئی شہری مکانات  کو نذر آتش کر دیا۔ فوج نے اتوار کو ایک بیان […]

قابض اسرائیلی فوج کی لبنان کےعلاقے قنطرہ میں دراندازی، لبنانی شہری اغوا

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کو جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس برائے لبنان یونیفل کے ساتھ کام کرنے والے ایک لبنانی شہری کو وادی الحجیر کے راستے سے جنوبی لبنان کے قصبے قنطرا میں اسرائیلی گاڑیوں کی دراندازی کے بعد اغوا کر لیا۔دوسری جانب 27 نومبر کو نافذ […]