
جنوبی غزہ میں اسرائیلی بمباری میں فلسطینی نوجوان شہید
پیر-17-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ شہر کے جنوب میں قابض اسرائیلی فوج کی بمباری میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ مقامی ذرائع نے غزہ شہر کے جنوب میں کویت جنکشن کے قریب اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں الزیتون محلے سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد خالد الدحدود کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ […]