چهارشنبه 30/آوریل/2025

جنگ بندی کی خلاف ورزی

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک شہری شہید

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین لبنان کی وزارت صحت کے مطابق جنوبی لبنان کے قصبے عیترون پر قابض اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک لبنانی شہری شہید ہو گیا۔ قومی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے عیترون میں ناکہ روڈ پر ایک موٹر سائیکل پر گائیڈڈ میزائل بھی فائر کیا۔ ستائیس نومبر 2024 کو جنگ […]

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں متعدد شہری شہید اور زخمی

بیروت ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان میں حملے جاری ہیں۔ منگل کے روز قابض اسرائیلی فضائی حملے میں ایک کارکو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک شری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کےمطابق جنوبی لبنان میں عیترون روڈ پر ایک کار کو نشانہ بنایا، جس میں نجیب بیدون […]

جنوبی لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں تین شہری شہید

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین جنوبی لبنان میں قابض صہیونی فوج کی طرف سے کی گئی جارحیت کے نتیجے میں تین لبنانی شہری شہید ہوگئے۔ لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی ڈرون نے نبطیہ گورنری میں یحمر الشقیف قصبے کے مشرق میں الدباش محلے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، […]

غزہ کراسنگ کو بند کرنا قابض اسرائیل کا انسانی اقدار سے انحراف ہے:الرشق

عزت الرشق

وسطی اور جنوبی غزہ میں اسرائیلی گولہ باری سے 3 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے وسطی اور جنوبی غزہ کی پٹی میں شہریوں کو نشانہ بناتے ہوئے گولہ باری کی جس نتیجے میں پیر کی سہ پہر تین شہری شہید اور دیگر زخمی ہو گئے۔ فلسطینی ہلال احمر نے اطلاع دی ہے […]

لبنان پر جاری اسرائیلی حملوں میں متعدد شہری شہید اور زخمی

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج نے لبنان کے اندر حملوں اور بمباری کا سلسلہ جاری رکھا۔ قابض فوج کی طرف سے کی گئی جارحیت کے نتیجے میں متعدد لبنانی شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔قابض اسرائیلی جنگی طیاروں نے 27 نومبر 2024 سے نافذ جنگ بندی معاہدے کی ایک […]

غزہ اور مغربی کنارے میں قابض اسرائیل کا نہتے فلسطینیوں کا قتل عام، دس روزہ دار شہید کردیے گئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین رمضان المبارک کے گیارہویں روزے کے موقعے پر قابض اسرائیلی فوج نے تمام بین الاقوامی قوانین اور ضابطوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود نہتے شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔ کل منگل کو قابض صہیونی فوج نے نہ صرف غرب اردن بلکہ غزہ میں نہتے […]

وسطی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے زہ میں جنگ بندی کی نئی خلاف ورزی کرتے ہوئے وسطی غزہ کی پٹی میں شہریوں کے ایک اجتماع کو نشانہ بنایا جس کے نتیجےمیں دو شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض اسرائیلی ڈرون نے وسطی غزہ کی پٹی […]

رفح کے مشرق میں اسرائیلی گولہ باری کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جنگ بندی کے معاہدے کی نئی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی غزہ کی پٹی کے رفح شہر کے مشرق میں شہریوں کو نشانہ بنانے والی اسرائیلی گولہ باری اور فائرنگ کے نتیجے میں ہفتے کی صبح تین شہری شہید ہو گئے۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک اسرائیلی ڈرون […]

غزہ کے مشرق میں اسرائیلی بمباری میں دو فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جمعہ کی سہ پہر قابض اسرائیلی فوج کی مشسرقی غزی میں بمباری الشجاعیہ محلے میں دو شہری شہید ہوگئے۔ ایک مقامی ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ دونوں شہداء کی شناخت علاء عماد اسلم اور ان کے کزن محمد سبحان اسلم کے نام سے کی گئی ہے۔ دونوں الشجاعیہ محلے کے […]