
اسرائیلی کابینہ نے اتوار سے غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کی منظوری دے دی
ہفتہ-18-جنوری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی کابینہ نے منصوبہ بند جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی جو اتوار 19 جنوری سے نافذ العمل ہو گا۔ اس سے پہلے نیتن یاہو کے دفتر کی طرف سے ایک اعلان کیا گیا تھا کہ […]