چهارشنبه 30/آوریل/2025

جنگ بندی مساعی

جنگ بندی تک پہنچنا چاہتے ہیں، مزاحمت کے ہتھیار سرخ لکیر ہیں: خلیل الحیہ

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے رہنما ڈاکٹر خلیل الحیہ نے زور دے کر کہا ہے کہ جماعت نے جنگ کے خاتمے کے ہمارے ہدف کے حصول کے ساتھ تمام پیشکشوں کا ذمہ دارانہ اور مثبت جواب دیا، انہوں نے زور دیا کہ مزاحمت کا ایک سرخ ہتھیار ہے۔ عیدالفطر کے موقع […]

بحران کے حل کے لیے ثالثوں کے ساتھ گہرے رابطے ہیں:باسم نعیم

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے رکن باسم نعیم نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں ثالثوں کے ساتھ تحریک کے روابط تیز ہو گئے ہیں اور حالیہ دنوں میں غزہ کے بحران کو حل کرنے کے لیے مخصوص تجویز پیش کی گئی ہے۔ نعیم نے جمعے کو بیانات […]

مصر کا اعلیٰ سطحی وفد غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت کے لیے دوحہ روانہ

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین مصری سکیورٹی وفد غزہ میں جنگ بندی اورقیدیوں کے تبادلے پر بات چیت کےلیے قطر پہنچا ہے۔ قاہرہ نیوز چینل نے اطلاع دی ہے کہ مصری سکویرٹی وفد دوحہ میں غزہ کی پٹی میں انسانی امداد پہنچانے کے طریقوں پر بات چیت کرے گا۔ مستقل جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے […]

ایسا معاہدہ نہیں چاہیے جس سے فلسطینیوں پر جارحیت بند نہ ہو:حمدان

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے رہنما اسامہ حمدان نے کہاہے کہ مزاحمت نے فلسطینی کاز کو ختم کرنے کے قابض دشمن ے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ واحد حل تمام فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کو مکمل طور پر ختم کرنا […]

قابض اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کی بین الاقوامی کوششوں میں رکاوٹیں کھڑٰ کر رہا ہے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی حکومت غزہ کی پٹی سے مکمل طور پر دستبردار ہونے اور اپنی جاری جارحیت کو روکنے سے انکار کرتے ہوئے ہر مذاکراتی مرحلے پر تاخیر کر رہی ہے۔ وہ بار بار طے شدہ نکات پر پسپائی […]