
ہم جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کی شرائط پر عمل درآمد کے لیے تیار ہیں:خلیل الحیہ
منگل-18-فروری-2025
مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سربراہ اور مذاکراتی وفد کے انچارج ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہا ہے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کی شقوں پر عمل درآمد کے لیےحماس اور مزاحمتی تحریک کی جانب سے فوری طور پر مذاکرات میں شامل ہونے کے […]