چهارشنبه 30/آوریل/2025

جنگ بندی مذاکرات

حماس کی اعلیٰ سطحی قیادت کی غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مصری حکام سے بات چیت

مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت کونسل کے سربراہ محمد درویش اور کونسل کے دیگر ارکان خالد مشعل، خلیل الحیہ، ظاہر جبارین اور نزار عوض اللہ نے ہفتے کی صبح مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مصری حکام سے ملاقات کی۔ حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفد نے آج صبح […]

غزہ پر جنگ کے خاتمے کے لیے سنجیدہ ہیں مگر مزاحمت کے ہتھیاروں پر سمجھوتا نہیں کریں گے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما طاہر النونو نے کہا ہے کہ جماعت کی قیادت غزہ کی پٹی پر 18 ماہ سے زائد عرصے سے جاری نسل کشی کی جنگ کے خاتمے کے لیے تحریک کے ویژن پر بات کرنے کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مذاکرات کررہی ہے۔ جمعہ […]

جارحیت روکنے کی ضمانت نہ دینے والی جنگ بندی کی کوئی تجویز قبول نہیں کریں گے:خالد القدومی

تہران – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے تہران میں مندوب ڈاکٹر خالد القدومی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی کوئی بھی تجویز جو ہمارے عوام کے مفادات کو مدنظر رکھ کرتیار نہیں کی گئی قابل عمل نہیں ہوگی۔ منگل کو تہران میں تنظیم برائے دفاع فلسطینی عوام کی طرف سے منعقدہ […]

ہم ایک جامع جنگ بندی معاہدے کے لیے تیار ہیں، عارضی ڈیل بے معنی ہوگی:حماس ر ہنما

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما باسم نعیم نے کہا ہے کہ "تحریک ایک بار اور ہمیشہ کے لیے ایک جامع ڈیل پر بات چیت کے لیے تیار ہے، جس کے نتیجے میں ایک مستقل جنگ بندی، غزہ کی پٹی سے اسرائیلی افواج کے مکمل انخلاء، کراسنگ کھولنے اور تعمیر نو […]

ثالث ممالک کی تجویز زیر غور ہے، اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے:حماس

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے منگل کی رات کہا ہے کہ اس کی قیادت ثالثوں کی طرف سے موصول ہونے والی تجویز کا بڑی قومی ذمہ داری کے ساتھ مطالعہ کر رہی ہے اور ضروری مشاورت مکمل کرنے کے بعد جلد از جلد اس پر اپنا ردعمل پیش کرے گی۔ […]

وفد قاہرہ میں جنگ بندی پر بات چیت کے لیے مصروف،جنگ روکنے کی ہر تجویز کا خیر مقدم کریں گے:حماس

مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کا مذاکراتی وفد ڈاکٹر خلیل الحیہ کی سربراہی میں مصر کی درخواست پر کل ہفتے کو مصری دارالحکومت قاہرہ پہنچا ہے۔ یہ وفد غزہ کی پٹی میں نہتے فلسطینی شہریں کے قتل عام کو روکنے اور جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز پر بات کرے گا۔ حماس نے […]

راستہ صاف ہے مگر وٹ کوف کی دھمکیاں معاملات کو پیچیدہ بنارہی ہیں:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہےکہ امریکہ کے مشرق وسطیٰ کے ایلچی اسٹیو وٹ کوف کی طرف سے قیدیوں کے تبادلے اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی اعلان کردہ راستے کو مسترد کرنے کے حوالے سے جاری کردہ دھمکیاں "معاملات کو پیچیدہ بناتی ہیں اور خطے میں ہر […]

ہم نے جنگ بندی تجاویز پر ذمہ دارانہ جواب دیا،گیند اب اسرائیل کے کورٹ میں ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کی جماعت نے دوحہ میں جاری مذاکرات میں ایک مثبت ماحول پیدا کیا ہے، ذمہ داری سے کام کیا ہے اور ثالث کی تجویز کو قبول کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گیند اب قبضے […]

حماس پر معاہدے میں خلل ڈالنے والی شرائط عائد کرنے کا امریکی الزام

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین وائٹ ہاؤس نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس مذاکرات میں غیر حقیقی مطالبات کر رہی ہے جو غزہ میں مستقل جنگ بندی کے معاہدے کو روک رہے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وہ حالیہ دوحہ مذاکرات میں امریکی ایلچی سٹیو وٹ کوف کی طرف سے پیش کردہ تجویز پر عمل […]

حماس کی قیادت سے ملاقاتیں بہت مفید رہیں:ٹرمپ کے ایلچی کا بیان

امریکی ایلچی