جمعه 15/نوامبر/2024

جنگی ہتھیار

صہیونی ریاست کے دفاع کے لیے اضافی ہتھیار بھیجنے کا امریکی فیصلہ

امریکی حکومت نے فلسطینیوں اور خطے کے دوسرے ممالک کے عوام کے قتل عام کے تسلسل کے لیے صہیونی ریاست کو اسلحہ، گولہ بارود اور جنگی ہتھیاروں کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

مریکہ مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوجی اڈے کو وسعت کیوں دینا چاہتا ہے؟

امریکی فوج ایک اسرائیلی فوجی اڈے کو ترقی دینے اور جدید بنانے پر کام کر رہی ہے تاکہ اسے امریکی ساختہ کارگو طیاروں کی لینڈنگ کرنے کے قابل بنایا جا سکے اور جو ہوائی جہاز سے لڑاکا طیاروں میں ایندھن بھرنے کے قابل ہو۔اس حوالے سے امریکی محکمہ دفاع ’پینٹاگان‘ کے معاہدے کی دستاویزات دی انٹرسیپٹ ویب سائٹ سے حاصل کی گئی ہیں۔

مراکش اسرائیل سے ڈرونز اور جدید جنگی ہتھیار خریدے گا

تعلقات معمول پر لانے کے ضمن میں مراکش نے جمعرات کو اسرائیلی ریاست کے ساتھ اسرائیلی ڈرون اور جدید ہتھیاروں کے نظام کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔